پودے کتوں کے لیے انتہائی نقصان دہ ہیں

 یہاں ہم آپ کو ایسے 7پودوں کے بارے بیں بتائیں گے جو کتوں کے لیے انتہائی نقصان دہ ہیں۔

روڈوڈینڈرن: یہ پودا کھانے سے خون بہنے، پیٹ خراب ہونے اور یہاں تک کہ کوما کا باعث بنتا ہے۔

اولینڈر: اس پودے کے تمام حصے زہریلے ہوتے ہیں جس کی وجہ سے کتوں میں دل کے شدید مسائل پیدا ہوتے ہیں۔

فاکس گلو: فاکس گلوو کتوں کے کھانے پر دل کے مسائل اور قے کا سبب بن سکتا ہے۔

ہائیڈرینجیا: ہائیڈرینجیا کھانے سے کتوں کے لئے اسہال، قے اور پیٹ میں درد ہوسکتا ہے۔

لیلی: لیلی کی کچھ اقسام بلیوں اور کتوں میں گردے کی ناکامی کا سبب بن سکتی ہیں۔

مسٹلٹو: مسٹلیٹو کھانے کے نتیجے میں پیٹ خراب ہوسکتا ہے اور کتوں میں زیادہ شدید علامات ہوسکتی ہیں۔

ازالیا: ازالیا کتوں میں قے اور اسہال کا باعث بن سکتا ہے۔

مزید اسٹوریز کے لیے لنک پر کلک کریے