انسٹا پر شاہ رخ خان صرف 6 لوگوں کو فالو کرتے ہیں

سپر اسٹار شاہ رخ خان کی ایک مضبوط فین فالوئنگ ہے۔

ان کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر 41 ملین فالوورز ہیں۔

آپ حیران ہوں گے کہ کنگ خان صرف انسٹاگرام پر6 لوگوں کو فالو کرتے ہیں۔

شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان اس فہرست میں پہلے نمبر پر ہیں۔

وہ اپنی بیٹی سہانا خان کو بھی فالو کرتے ہیں۔

کنگ خان کے بیٹے آریان خان تیسرے نمبر پر ہیں۔

وہ انسٹا پر اپنی منیجر پوجا ددلانی کو بھی  فالو کرتے ہیں۔

شاہ رخ خان اپنی اہلیہ گوری کے بھائی کی بیٹی عالیہ کو بھی فالو کرتے ہیں۔

شاہ رخ کی قریبی دوست کاجل آنند بھی اس فہرست میں شامل ہیں۔

مزید اسٹوریز کے لیے لنک پر کلک کریے