جانئے بالی ووڈ کے مشہور شخصیات کے اصلی نام

سلمان خان کا پیدائشی نام عبدالرشید سلیم سلمان خان ہے۔

کیارا اڈوانی کا اصل نام عالیہ اڈوانی ہے۔

بہت سارے لوگ نہیں جانتے ہے کہ کارتک آریان کا اصل نام کارتک تیواری ہے۔

آیوشمان کھرانہ کا اصل نام نشانت کھرانہ ہے۔

جان ابراہم کا اصل نام فرحان ابراہم ہے۔

رجنی کانت کا اصلی نام  شیواجی راؤ تھا۔

رجنی کانت کا اصلی نام  شیواجی راؤ تھا۔

متھن چکرورتی کا اصل نام گورانگ چکرورتی ہے۔

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں