indiancricketteam

Instagram

بھارتی ٹیم  8ویں بار ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچی ہیں

indiancricketteam

Instagram

ٹیم انڈیا نے ورلڈ کپ 2023 کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔

indiancricketteam

Instagram

ہندوستانی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بھی بن گئی ہے۔

indiancricketteam

Instagram

ٹیم نے روہت شرما کی کپتانی میں یہ بڑا کارنامہ انجام دیا ہے۔

indiancricketteam

Instagram

ہندوستانی ٹیم مجموعی طور پر 8ویں مرتبہ ون ڈے ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچی ہے۔

ٹیم  پہلی بار 1983 میں  سیمی فائنل میں پہنچی اورپھر ورلڈ کپ بھی جیتا تھا۔

سال 1987 اور 1996 میں بھی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ کر میچ  ہار گئی تھی۔

سال 2003 میں، ٹیم نے سیمی فائنل میں کامیابی حاصل کی، لیکن فائنل میں آسٹریلیا سے ہار گئی۔

2011 میں بھی ٹیم سیمی فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئی اور ورلڈکپ  اپنے نام کیا۔

سال 2015 اور 2019 میں بھی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچی تھی، لیکن دونوں بار ہار گئی۔

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں