اداکارہ تمنا بھاٹیہ کا ایئرپورٹ لک، دیکھیں تصاویر

اس دوران اداکارہ تمنا بھاٹیہ کا کیجوئل لک کافی کول تھا ۔

@viralbhayani/Instagram

ان تصویروں میں تمنا بھاٹیہ کافی خوبصورت اور گلیمرس لگ رہی ہیں ۔

@viralbhayani/Instagram

اداکارہ تمنا بھاٹیہ اپنی کار سے اتر کر ایئرپورٹ میں انٹری کرتی نظر آرہی ہیں

@viralbhayani/Instagram

جہاں پیپرازی پہلے سے ہی ان کا انتظار کررہے تھے ۔

@viralbhayani/Instagram

اداکارہ کے لک کی بات کریں تو وہ آرمی ٹراوزر اور بلیک کراپ ٹاپ میں تھی۔

@viralbhayani/Instagram

تمنا نے اپنے لک کو نیک پیس، ہوپ ایئررنگس، شیڈس اور وہائٹ اسنیکرس کے ساتھ مکمل کیا ہے ۔

@viralbhayani/Instagram

اداکارہ تمنا بھاٹیہ نے اس دوران اپنے بالوں کو ایک بن میں باندھ رکھا ہے ۔

@viralbhayani/Instagram

اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سوشل میڈیا پر لاکھوں فینس ہیں

@viralbhayani/Instagram

جو  اس لک پر دل کھول کر لائیک اور کمنٹس کررہے ہیں ۔

@tamannaahspeaks/Instagram

اداکارہ تمنا بھاٹیہ کا یہ لک انٹرنیٹ پر کافی زیادہ وائرل ہورہا ہے ۔

@tamannaahspeaks/Instagram

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں