اداکارہ جھانوی کپور نے مقبول ترین حسیناوں کی فہرست میں شامل ہے۔

Instagram

janhvikapoor

جھانوی کپور اپنے گلیمرس اوتار کے لئے موضوع بحث بنی رہتی ہیں۔

Instagram

janhvikapoor

حال ہی میں اداکارہ نے اپنی بولڈ تصاویر سے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے۔

Instagram

janhvikapoor

تصاویر میں اداکارہ اپنی قاتلانہ اداوں سے فینس کے دلوں کی دھڑکنیں بڑھاتی نظر آرہی ہیں ۔

Instagram

janhvikapoor

اداکارہ جھانوی کپور آف شولڈر گاون میں کافی پرکشش لگ رہی ہیں ۔

Instagram

janhvikapoor

پیچ کلر کے ٹاپ اور اسکرٹ میں اداکارہ کا کروی فیگر لوگوں کو زخمی کرنے کیلئے کافی ہے۔

Instagram

janhvikapoor

اداکارہ نے میسی ہیئر بن ، لائٹ میک اپ اور کم از کم ایکسیسریز سے اپنے لک کو مکمل کیا ہے ۔

Instagram

janhvikapoor

اداکارہ نے فینس سے تصاویر سے وابستہ کیپشن دینے کیلئے کہا ہے ۔

Instagram

janhvikapoor

اداکارہ جھانوی کپور کا یہ لک ان کے چاہنے والوں کو کافی پسند آرہا ہے ۔

Instagram

janhvikapoor

بتادیں کہ اداکارہ جھانوی کپور جلد ہی فلم دیورا میں نظر آئیں گی ۔ یہ فلم دو حصوں میں ریلیز ہوگی ۔

Instagram

janhvikapoor

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں