ریکھا کو شاہ رخ خان کی فلم سے نکال دیا گیا تھا

سدا بہار ریکھا نے اپنے کیریئر میں اسکرین پر بہت سے سپر اسٹارز کے ساتھ جوڑی بنائی۔

تاہم ایک وقت ایسا بھی آیا جب انہیں فلم سے باہر ہونا پڑا۔

ایسا ہی ایک منظر 1994کی فلم انجم کے دوران دیکھا گیا تھا۔

اس فلم میں ریکھا نے شاہ رخ خان کے ساتھ جوڑی بنائی تھی۔

فلم میں شاہ رخ خان کے مدمقابل مادھوری ڈکشٹ نظر آئیں تھیں۔

اس فلم کی ہدایتکاری راہل راویل نے کی تھی۔

آئی ایم ڈی بی کی رپورٹ کے مطابق 'انجم' کا عنوان پہلے 'مجنوں کا جنون' تھا۔

اس کے ساتھ ہی ریکھا کو سب سے پہلے فلم میں شاہ رخ خان کے مدمقابل رکھا گیا تھا۔

لیکن آخر میں ریکھا کو اس فلم سے باہر نکلنا پڑا اور یوں یہ فلم فلاپ ہو گئی۔

مزید اسٹوریز کے لیے لنک پر کلک کریے