دیوالی پارٹی میں اداکارہ  کریتی سینن کا دلکش انداز، دیکھیں تصاویر

kritisanon

کریتی سینن نہ صرف بالی ووڈ بلکہ ساؤتھ فلم انڈسٹری کا ایک بڑا نام ہے جو ہمیشہ خبروں میں رہتی ہے۔

اداکارہ کبھی اپنی اداکاری سے تو کبھی اپنے گلیمرس انداز سے سرخیوں میں رہتی ہیں۔

kritisanon

حال ہی میں کریتی سینن نے اپنے سوشل میڈیا پر کچھ دلچسپ تصاویر شیئر کی، جو وائرل ہو رہی ہیں۔

kritisanon

ہلکے نیلے رنگ کی ڈیزائنر ساڑھی میں اداکارہ  کا انداز دیکھنے کے قابل ہے، وہ اس میں خوبصورت لگ رہی ہیں۔

kritisanon

اداکارہ کا یہ گلیمرس روپ مشہور ڈیزائنر منیش ملہوترا کی پارٹی میں دیکھا گیا۔

kritisanon

پارٹی کی میزبانی کرنے والے منیش ملہوترا بھی کریتی کی تصویروں پر ردعمل ظاہر کرنے سے خود کو نہیں روک سکے۔

kritisanon

مشہور فیشن ڈیزائنر نے اداکارہ کی تصاویر دیکھنے کے بعد کمنٹ میں 3 ہارٹ ایموجیز بھیجے۔

kritisanon

اداکارہ انڈو ویسٹرن لک میں بہت اچھی لگ رہی ہیں۔

kritisanon

اداکارہ کریتی سینن کے تصاویر پر مداح خوب  پیار بھیج رہے ہیں۔

kritisanon

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں