اداکارہ جھانوی کپور تیلگو فلم دیوا کی شوٹنگ میں مصروف

اداکارہ جھانوی کپور نے فلم انڈسٹری میں دھڑک فلم سے قدم رکھا

ہٹ فلم دھڑک کے بعد جھانوی کئی ہندی فلموں میں مصروف ہوگئیں۔

جھانوی کپور جونیئر این ٹی آر کی فلم دیوارا سے ٹالی ووڈ میں انٹری کر رہی ہے۔

جھانوی تیلگو میں اپنا قدم جما رہی ہیں اور فلم دیوا کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ شائقین جھانوی کو جونیئر این ٹی آر کے ساتھ اسکرین پر دیکھنے کا انتظار کر رہے ہیں

جھانوی نے کہا کہ وہ ساؤتھ سنیما انڈسٹری میں قدم رکھ کر بہت خوش ہیں۔

اس فلم میں جھانوی کپور ایک ماہی گیر کی بیٹی کے روپ میں نظر آئیں گی۔

آر آر آر کے بعد این ٹی آر اس فلم میں ایک بار پھر قبائلی روپ میں نظر آئیں گے۔

جھانوی کا کردار بھی مداحوں کو پسند آئے گا۔

اداکارہ جھانوی کپور سوشل میڈیا پر اکثر تصاویرشیئر کرتی رہتی ہے۔

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں