دیوالی کے موقع پر اداکارہ اننیا پانڈے نے دکھایا اتنا بولڈ اوتار، دیکھ کر فینس کے اڑ گئے ہوش

Instagram

ananya panday

بالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے کبھی اپنی فلموں، کبھی معاشقے تو کبھی اپنے لکس کی وجہ سے خبروں میں چھائی رہتی ہیں۔

Instagram

ananya panday

اس تہوار کے موسم میں اننیا کا اسٹائلش لک ہر روز دیکھا جا رہا ہے۔

Instagram

ananya panday

اب ایک بار پھر اداکارہ نے اپنی کئی تصاویر شیئر کی ہیں۔

Instagram

ananya panday

اننیا پانڈے نے ایکتا کپور کی دیوالی پارٹی میں اپنے لک سے تہلکہ مچا دیا۔

Instagram

ananya panday

اداکارہ اننیا پانڈے نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر کچھ تصاویر شیئر کی ہیں

Instagram

ananya panday

جس میں وہ ہیوی سیکوینس والی پیچ کلر کی ساڑی پہنے نظر آرہی ہیں۔

Instagram

ananya panday

اداکارہ اننیا کے اس آوٹ فٹ سے نظریں ہٹاپانا فینس کیلئے مشکل ہورہا ہے ۔

Instagram

ananya panday

اداکارہ کا یہ بولڈ اور خوبصورت لک فینس کو کافی پسند آرہا ہے۔

Instagram

ananya panday

بتادیں کہ اداکارہ اننیا پانڈے اکثر اپنے لک سے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچاتی رہتی ہیں۔

Instagram

ananya panday

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں