بگ باس کنٹیسٹ تنیشا کے خلاف ایف آئی آر درج

 تنیشا بگ باس کے گھر کی دوسری کنٹیسٹ ہے جس پر ایف آئی آر درج کیا گیا ہے۔

آف آئی آر ہے کہ تنیشا کپندا نے نسلی طور پر توہین آمیز الفاظ استعمال کیے ہیں۔

تنیشا کے خلاف ایس سی ایس ٹی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

ان کے خلاف کمبالا گوڈ پولس اسٹیشن میں کیس درج کیا گیا ہے۔

تنیشا کے خلاف اکھل کرناٹک بووی سماج کے ریاستی صدر پی پدما نے شکایت درج کرائی ۔

ان پر بگ باس کے ریئلٹی شو میں توہین آمیز الفاظ استعمال کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔

آف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ بووی نے یہ لفظ استعمال کرکے ایک نسل کی توہین کی ہے۔

تنیشا کپندا کو بگ باس کے گھر سے نکالنے کا مطالبہ کیا جارہا ہے

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں