جے پور کی یہ میٹھائی کافی مقبول ہے

شادیوں کا سیزن شروع ہونے والا ہے۔

جے پور کے بازار میں مٹھائیاں دھوم مچا رہی ہیں۔

یہاں کی مٹھائیوں  کی مانگ ہمیشہ رہتی ہے۔

یہاں کی مشہور مٹھائیاں کھانے کے لیے لوگ دور دور سے آتے ہیں۔

یہاں کی رسملائی مٹھائی کی مانگ بیرون ملک بھی ہے۔

شادیوں کے سیزن  میں اس میٹھائی کا سب سے زیادہ چرچا ہوتا ہے۔

یہاں رسملائی مٹھائی کی قیمت 600 روپے فی کلو ہے۔

جے پور کی رسمالائی بہت نرم اور میٹھی ہوتی ہے۔

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں