کیا آپ نے کبھی گھوٹا چائے پیی ہے؟

مدھیہ پردیش کے برہان پور ضلع کے شوکت میدان میں چائے کا بازار ہے۔

یہاں ایک ہی جگہ پر ایک درجن سے زائد چائے کی دکانیں ہیں۔

اس بازار میں گھوٹا چائے صرف 5 روپے میں ملتی ہے۔

یہاں تمام دکاندار چائے کو گھوٹ گھوٹ کر بناتےہے۔

اسی لیے اس چائے کو گھوٹا چائے کا نام دیا گیا ہے۔

ایک چائے کی بین کو تقریباً 50 منٹ تک پکایا جاتا ہے۔

یہاں لوگ صبح 6 بجے سے رات 12 بجے تک چائے پینے آتے ہیں۔

یہ ضلع کاسب سے سستا چائے کا بازار ہے۔

اس بازار میں ہر دکاندار روزانہ تقریباً 70 سے 80 لیٹر دودھ کی چائے فروخت کرتا ہے۔

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں