یورک ایسڈ کی سطح کو کنٹرول کرنے کے لئے 5 غذائیں جن سے آپ کو گریز کرنا چاہئے

ترش پھل

اگرچہ ترش پھل عام طور پر صحت کے لئے فائدہ مند  ہیں ، لیکن ان کا استعمال  خاص طور پر لیموں ، یورک ایسڈ کی سطح میں اضافے میں کردار ادا کرسکتا ہے۔

خشک میوہ جات

یورک ایسڈ کی اعلی سطح سے دوچار افراد کو خشک میوہ جات سے دور رہنا چاہئے۔

مٹھائی

مٹھائی کا استعمال ان لوگوں کو نقصان پہنچا سکتا ہے جن میں یورک ایسڈ کی سطح زیادہ ہے۔

شراب

بیئر اور شراب کا استعمال جگر اور گردے کی صحت کے لئے نقصان دہ ہونے کے علاوہ، یورک ایسڈ کی سطح کو بڑھا سکتا ہے۔

چاکلیٹ

چاکلیٹ کا استعمال بھی یورک ایسڈ کی سطح کو بڑھا سکتا ہے۔