روزانہ پپیتا کھائیں، پیٹ کے مسائل دور کریں

غذائی اجزاء سے بھرپور پپیتا کئی بیماریوں میں فائدہ مند ہے۔

پپیتے کا باقاعدگی سے استعمال پیٹ کے مسائل کو دور رکھتا ہے۔

ہیلتھ لائن کے مطابق پپیتا فائبر، اینٹی آکسیڈنٹ سے بھرپور ہوتا ہے۔

پپیتے کا استعمال فری ریڈیکلز کو ختم کرنے میں مدد کرتا ہے۔

پپیتے میں موجود لائیکوپین، وٹامن سی دل کو صحت مند رکھتا ہے۔

پپیتے کا استعمال دائمی سوزش میں بھی بہت فائدہ مند ہے۔

پپیتا کھانا قبض، بدہضمی جیسے مسائل میں فائدہ مند ہے۔

پپیتا جلد کو نقصان سے بچا کر جلد کو چمکدار بناتا ہے۔