بھارتی  کرکٹ ٹیم کا کیلنڈر برائے 2023-24

ورلڈ کپ کے بعد اب ٹیم انڈیا کے لیے وقت آگیا ہے کہ وہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ پر توجہ مرکوز کرے۔

ٹیم انڈیا  کو 5 میچوں کی ٹی ٹوئنٹی  سیریز میں آسٹریلیا  کے ساتھ مقابلہ ہوگا۔

اس سیریز کا آغاز 23 نومبر سے ہوگا۔

بھارتی ٹیم اس کے بعد دسمبر میں جنوبی افریقہ کا دورہ کریں گے۔

وہ وہاں  پر  3 ٹی ٹوئنٹی، 3 ون ڈے اور 2 ٹیسٹ میچ کھیلیں گے۔

افغانستان جنوری میں 3 میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے بھارت کا دورہ کرے گا۔

اس کے بعد، ہندوستان اور انگلینڈ پانچ میچوں کی ٹیسٹ سیریز کھیلیں گے۔

جس میں پہلا ٹیسٹ جنوری میں حیدرآباد میں کھیلا جائے گا۔

اور آخری ٹیسٹ دھرم شال میں کھیلا جائے گا۔

انگلینڈ کی سیریز کے بعد آئی پی ایل کا آغاز متوقع ہے۔