گرین کافی کے 5 حیران کن فوائد

عام کافی کے برعکس، سبز کافی کی پھلیاں بھنی نہیں ہوتیں اور پوری طرح کچی رہتی ہیں۔ ان میں کلوروجینک تیزاب کی بڑی مقدار ہوتی ہیں۔

سبز کافی کا ذائقہ ہربل چائے کی طرح ہلکا ہوتا ہے۔ بھنی ہوئی کافی کے مقابلے میں اس میں کیفین کم ہوتی ہے۔

جانئے گرین کافی کے فوائد

گرین کافی میں کلوروجینک ایسڈز ہوتے ہیں جو کاربوہائیڈریٹ کے جذب کو کم کرنے اور بلڈ شوگر کو کنڑول  کرتے ہیں۔

گرین کافی میں اینٹی آکسیڈنٹس ہوتے ہیں جو فری ریڈیکلز کو روکنے اور جلد کے نئے خلیوں کو فروغ دینے میں مدد کرتے ہیں۔

گرین کافی ڈیٹاکسیفیکیشن کا کام کرتی ہے اور جسم سے زہریلے مادوں اور اضافی چربی کو ختم کرتا ہے۔

گرین کافی خون کی رگوں کو پھیلانے اور تناؤ کے ہارمون کورٹیسول کی سطح کو کم کرنے مدد کرتا ہے۔

گرین کافی بلڈ پریشر کو کنٹرول کرتا ہے۔

گرین کافی پینے سے بالوں کی نشوونما کے ساتھ ساتھ بالوں کے گرنے میں بھی مدد مل سکتی ہے۔