عرفی جاوید اس طرح کی ڈریس میں نکل پڑیں باہر، دیکھیں تصاویر

Instagram

viralbhayani

اترنگی فیشن سینس کی وجہ سے ہمیشہ سرخیوں میں رہنے والی عرفی جاوید ایک بار پھر خبروں میں چھا گئی ہیں۔

Instagram

viralbhayani

عرفی جاوید اکثر اپنی عجیب و غریب ڈریسز کی وجہ سے موضوع بحث بنی رہتی ہیں۔

Instagram

viralbhayani

عرفی کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔

Instagram

viralbhayani

عرفی جاوید اس بار  بولڈ اسٹائل میں براؤن رنگ کا بلاؤز اور ایک منفرد کٹ والی اسکرٹ پہن رکھی ہے۔

Instagram

viralbhayani

اپنے لُک کو مکمل کرنے کے لیے اداکارہ نے آگے گرین کلر کا دوپٹہ کیری ، جس میں رنکل والا اسٹائل تھا۔

Instagram

viralbhayani

انہوں نے اپنے بالوں کو کھلا رکھا ہے ۔

Instagram

viralbhayani

کئی لوگوں نے عرفی جاوید کو اس ڈریس میں پسند کیا

Instagram

viralbhayani

تو وہیں کچھ لوگوں نے انہیں ہمیشہ کی طرح ٹرول بھی کیا۔

Instagram

viralbhayani

اداکارہ کا یہ لک کافی وائرل ہورہا ہے۔