رنبیر کپور نے کس کے نام کا ٹیٹو بنوایا؟

رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ نے سال 2022 میں پنجابی انداز میں شادی کی تھی۔

بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون اور رنبیر سنگھ کے ایک وقت پر تعلقات تھے۔

دیپیکا کے لیے لیو ان چھوڑنا بہت مشکل تھا۔

ماضی کو بھلا کر اب ان کے درمیان دوستانہ تعلقات ہیں۔ رنبیر بھی عالیہ سے خوش ہیں۔

 رنبیر کپور نے جسم پر عالیہ یا دیپیکا کا نہیں بلکہ کسی اور کا نام لکھا ہے

عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی اکلوتی بیٹی  کا  نام راہا ہیں۔

اداکار رنبیر کپور نے اپنی بیٹی راہا کے نام کا ٹیٹو بنوایا ہے