اداکارہ شروتی ہاسن کے عجیب و غریب  پوز، تصاویر وائرل

ادکارہ شروتی ہاسن نے حال ہی میں فوٹو شوٹ کروایا ہے۔

اداکارہ کی نے تصاویر میں کئی ہاٹ پوز دیے، جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہے ہیں

اسٹار کڈ شروتی ہاسن سوشل میڈیا پر خوب دھوم مچا رہی ہیں۔

اداکارہ شروتی ہاسن کو گولڈ کلر کے اسٹائلش لباس میں نظر آ رہی ہیں۔

اداکارہ  ایک مختلف لک میں نظر آرہی  ہے۔

شروتی ہاس کو سوشل میڈیا پر بڑی تعداد میں فینس فالو کررہے ہیں۔

شروتی ہاسن کے فینس ان کے تصویروں پر پیار بھرے کمنٹس کر رہے ہیں۔

اداکارہ  شروتی ہاسن اب ایک اور فلم کر رہی ہیں۔

بتادیں فلموں پر توجہ مرکوز کرنے والی شروتی ہاسن اب لگاتار فلموں میں مصروف ہیں۔

گزشتہ سال شروتی کی تیلگو فلم کریک ہٹ ہونے کے بعد انہیں بیک ٹو بیک فلمیں مل رہی ہیں۔