ٹائیگر 3 کے بعد سلمان خان ان 5 فلموں میں نظر آئیں گے

سلمان کی فلم 'ٹائیگر 3' توقعات کے مطابق کارکردگی نہیں دکھا پائی۔

بھارت میں 'ٹائیگر 3' نے 13 دنوں میں صرف 260 کروڑ روپے کمائے۔

'ٹائیگر 3' نے دیوالی پر کلیکشن سے اچھے بزنس کی امیدیں جگائی تھی۔

بھائی جان کے فینس کو اب سلمان کی اگلی 5 فلموں کا انتظار ہے۔

اداکار ٹائیگر بمقابلہ پٹھان فلم سے زبردست واپسی کرنا چاہیں گے۔

سلمان خان کے ساتھ مداحوں کو بھی 'دبنگ 4' سے کافی امیدیں ہیں۔

فلم 'دی بل' میں سلمان کے کردار کو لے کر تجسس پایا جاتا ہے۔

سلمان خان 'کک 2' کے ساتھ اس کے پریکوئل کی کامیابی کو دہرانا چاہیں گے۔

اداکار سلمان خان سورج برجاتیا کی اگلی فلم کا بھی حصہ بنے گے۔