سردیوں میں سبز مٹر کھانے کے فوائد

سبز مٹر وٹامنز، معدنیات اور اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرے ہوتے ہیں، جو مجموعی صحت کو فروغ دیتے ہیں۔

مٹر میں موجود فائبر  بہترہاضمہ، بلڈ شوگر کو منظم رکھتا ہے اور  آنتوں کو صحت مند رکھتاہے۔

مٹر میں دل کے لیے مفید مرکبات ہوتے ہیں، جو دل کی بیماریوں کے خطرے کو کم کرتے ہیں۔

مٹر میں کیلوریز کم اور پروٹین کی مقدار زیادہ ہوتی ہے، اس لیے متوازن اور اطمینان بخش خوراک ہیں۔

مٹر میں موجود فائبر اور اینٹی آکسیڈنٹس بلڈ شوگر کی سطح کو کنٹرول میں رکھتے ہیں۔

وٹامن کے سے بھرپور، مٹر ہڈیوں کو صحت مند رکھنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں اور فریکچر کے خطرے کو کم کرتے ہیں۔

سبز مٹر میں آئرن ، زنک ، مینگنیج اور کاپر ہوتا ہے جو جسم کو بیماریوں سے بچاتا ہے۔

مٹر  صحت مند نظام انہضام کو فروغ دیتا ہے اور قبض کو روکتا ہے۔