ملٹھی کے صحت سے متعلق فوائد

سردیوں میں کئی بیماریاں جسم کو متاثر کرتی ہیں۔

موسم سرما میں نزلہ، کھانسی، گلے کی سوزش، بخار عام ہے۔

ان تمام مسائل کو ملٹھی کے استعمال سے دور کیا جا سکتا ہے۔

ویب ایم ڈی کے مطابق، ملٹھی کی جڑی بوٹی پیٹ کے السر کا علاج کر سکتی ہے۔

ملٹھی  کا استعمال کئی قسم کے کینسر سے بچاتا ہے۔

اس جڑی بوٹی کے استعمال سے قوت مدافعت میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔

جسم میں کولیسٹرول زیادہ ہونے کی صورت میں اس کا استعمال فائدہ مند ہوگا۔

یہ جڑی بوٹی جسم کی چربی پگھلا کر موٹاپے کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتاہے۔