اونیت کور لندن میں منارہی ہیں چھٹیاں، شبمن گل بھی ساتھ نظر آئے

اونیت کور ٹی وی کی ایک جانی پہچانی شخصیات ہے۔

اونیت نے اپنے کیریئر کا آغاز ریئلٹی شو ڈی آئی ڈی سے کیا۔

سال 2012 میں انہوں نے اپنی اداکاری کا آغاز سیریل 'میری ماں' سے کیا۔

اونیت کور کو حقیقی پہچان 'چندر نندنی' اور 'الادین' ڈرمے سے ملی۔

اونیت کور  اس سال کی فلم 'ٹکو ویڈس شیرو' میں مرکزی اداکارہ کے طور پر ڈیبیو کر چکی ہیں۔

ان دنوں 22 سالہ اداکارہ لندن میں چھٹیاں منا رہی ہیں۔

اداکارہ نے لندن میں اپنی کئی تصاویر شیئر کی ہیں۔

اداکارہ کی ایک تصویر میں نوجوان کرکٹر شوبھمن گل بھی نظر آرہے ہیں۔

یہ دونوں دوستوں کے ساتھ چھٹیاں گزارتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔