بالی ووڈ کی ٹاپ 10 ایکشن ہیروئنز

کترینہ کیف کو 'ٹائیگر' سیریز میں ایکشن سیکونس کرتے دیکھا گیا ہے۔

فلم 'پٹھان' اور'جوان' میں دیپیکا کے ایکشن سین کو لے کر کافی چرچا ہوا تھا۔

اداکارہ پرینکا چوپڑا کا ایکشن اوتار  'میری کوم'، 'کرش 3'، 'ڈان'  جیسی فلموں میں نظر آیا۔

اداکارہ تاپسی پنو نے بھی 'بے بی'، 'نام شبانہ' میں اپنے ایکشن سے ناظرین کا دل جیت لیا ہے۔

فلم مردانی2 میں رانی مکھرجی کا ایکشن اوتار کافی مقبول ہوا تھا۔

اداکارہ سوناکشی سنہا نے فلم 'اکیرا' میں اپنی ایکشن کی مہارت کا مظاہرہ کیا۔

اداکارہ کنگنا رانوتکا ایکشن اوتار 'کرش 3'، 'دھاکڑ'، 'پنگا'، 'مانی کارنیکا' میں نظر آیا تھا۔

بالی ووڈ  کی اداکارہ مادھوری کو کئی فلموں میں ایکشن کرتے دیکھا گیا ہے۔

ریکھا نے 'بیوی ہو تو ایسی' اور 'خون بھری مانگ' میں اپنی ایکشن کی مہارت دکھائی تھی۔