سردیوں میں کھانے کے لیے 7 پھل

سنترے وٹامن سی سے بھرپور ہوتے ہیں، یہ سردیوں اور فلو کے موسم میں قوت مدافعت کو بڑھاتے ہیں۔

انگور دل کی صحت اور تندرستی کے لیے قدرتی اینٹی آکسیڈینٹ کا ذریعہ ہیں۔

سیب میں فائبر زیادہ ہوتا ہے، یہ ہاضمے میں مدد کرتے ہیں ۔

سیب توانائی بھی فراہم کرتے ہیں۔

انار اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرے ہوتے ہیں، یہ دل اور جلد کی صحت کو فروغ دیتے ہیں۔

کیوی وٹامن سی سے بھرے ہوتے ہیں، یہ مدافعتی نظام کو مضبوط کرتا ہے۔

امرود میں وٹامن اے اور سی بھرپور ہوتا ہے، یہ جلد اور ہاضمے کو فائدہ پہنچاتے ہیں۔

ناشپاتی میں فائبر کی اچھی تعداد ہوتی ہیں، جو ہاضمے اور وزن کو برقرار رکھنے میں مدد کرتے ہیں۔