یہ حیرت انگیز پھل شوگر، بی پی اور دل کے امراض سے بچاتا ہے

سردیوں میں بازاروں میں سنگھاڑے بہت زیادہ دیکھنے کو ملتے ہیں۔

سنگھاڑا جسم کے لیے بہت فائدہ مند ہے۔

سنگھاڑے کھانے سے جسم میں معدنیات کی کمی پوری ہوتی ہے۔

ڈاکٹر رام گپتا نے کہا کہ سنگھاڑے میں بہت زیادہ پوٹاشیم ہوتا ہے۔

سنگھاڑا وٹامن سی کا ایک اچھا ذریعہ ہے۔

سنگھاڑے بلڈ پریشر، شوگر اور دل کے امراض کو ٹھیک کرنے میں مدد دیتے ہیں۔

سنگھاڑے کو کچے پھل کی طرح بھی کھایا جاتا ہے۔

اس کو اچار بھی بنایا جاتا ہے۔

سنگھاڑے کے آٹے سے حلوہ، پکوڑے اور پوری بھی بنائے جاتے ہیں۔