Black Section Separator

اجے دیوگن  سمیت یہ ہے 'سنگھم اگین' کی کاسٹ کا لک

سنگھم اگین سے اجے دیوگن کی پہلی جھلک سامنے آگئی ہے۔

جے دیوگن پہلی ہی جھلک میں کافی جارحانہ نظر آ رہے ہیں۔

تصاویر میں ادھے پر اجے دیوگن کا چہرہ اور آدھے پر شیر پر نظر آرہا ہے۔

اس سے پہلے کرینہ کپور کو بندوق پکڑے لک آوٹ ہوا تھا۔

فلم میں رنویر سنگھ ایک بار پھر سنگرام بھالراؤ کے کردار میں نظر آئیں گے۔

وہی اکشے کمار کی سنگھم اگین میں بھی زبردست انٹری ہوگی۔

اس کے ساتھ ٹائیگر شروف اے سی پی ستیہ کا کردار ادا کریں گے۔

ٹائیگر بغیر شرٹ کے نظر آئے اور اس کے ہاتھ میں بندوق دیکھی جاسکتی ہے۔

فلم میں دیپیکا پڈوکون شکتی شیٹی کے کردار میں نظر آئیں گی۔