اننیا پانڈے کا 13 سال بڑے اداکار سے افیئر

حال ہی میں اننیا پانڈے کرن جوہرکے شو کافی ود کرن میں پہنچی تھی۔

اداکارہ سارہ علی خان نے بھی اننیا کے ساتھ شو میں شرکت کی۔

شو میں  کرن جوہر نے اننیا پانڈے کے رشتے پر سوال پوچھے

ساتھ ہی ان کا نام  آدتیہ رائے کپور کے ساتھ جوڑا

تاہم، اننیا نے آدتیہ کے ساتھ تعلقات کو کھلے عام قبول نہیں کیا۔

لیکن اداکارہ نے  آدتیہ رائے کپور کی گرل فرینڈ ہونے کا اشارہ بھی دیا۔

اننیا نے یہاں تک کہا کہ میں ایک مثبت گرل فرینڈ ہوں۔

اننیا اور آدتیہ رائے کپور کو کئی جگہوں پر ایک ساتھ دیکھا گیا ہے۔

اننیا پانڈا کو  کافی عرصے سے آدتیہ رائے کپور کے ساتھ دیکھا گیا ہے۔