سشمیتا سین کے بارے میں دلچسپ حقائق

سشمیتا سین کئی لوگوں کے لیے ایک رول ماڈل  ہیں۔

ادکارہ کی پیدائش 19 نومبر 1975 میں ہوئی۔

سال 1994 میں سشمیتا مس یونیورس کا ٹائٹل جیتنے والی پہلی ہندوستانی خاتون بن گئیں۔

انہوں نے 1996 میں فلم دستک سے بالی ووڈ میں قدم رکھا۔

اداکارہ نے نے دو بیٹیوں کو گود لیا ہے۔

اداکارہ نے سال 2000 میں رینی اور 2010 میں علیشہ کو گود لیا۔

سشمیتا سین نے اپنی ویب سیریز کا آغاز آریہ کے ساتھ کیا۔