الائچی کھانے کے بے شمار فائدے

الائچی بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے اور دل کو فعال رکھنے میں موثر ہے۔

دانتوں اور مسوڑھوں میں انفیکشن کی صورت میں الائچی کا استعمال کریں۔

متلی، قے اور بے سکونی سے نجات کے لیے آپ الائچی بھی کھا سکتے ہیں۔

الائچی سانس کی بو دور کرنے میں بہت فائدہ مند ہے۔

الائچی کا رس پیٹ کے السر، بدہضمی، پیٹ کے درد اور سوجن کو دور کرتا ہے۔

الائچی آپ کے نظام ہاضمہ کو صحت مند رکھنے میں مدد دیتی ہے۔

سبز الائچی کو ماؤتھ فریشنر کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔

الائچی کھانے میں ذائقہ اور خوشبو لاتی ہے۔

Yellow Star

الائچی جراثیم کش ہونے کے علاوہ انفیکشن سے بھی بچاتی ہے۔