جنوری 2024 میں ریلیز ہونے والی فلمیں

 جنوری کے مہینے میں بالی ووڈ کی کئی فلمیں ریلیز ہونے والی ہیں۔ جن میں بالی ووڈ کے کئی اداکار واپسی کرنے جا رہے ہیں۔

Release Date: January 5, 2024

Tauba Tera Jalwa

کاسٹ: امیشا پٹیل، انجیلا کرسلنزکی اور جتن کھرانا۔

Release Date: January 12, 2024

Kalki 2898 AD

کاسٹ: امیتابھ بچن، کمل ہاسن، دیپیکا پڈوکون، پربھاس اور دیشا پٹانی

Release Date: January 12, 2024

Merry Christmas

کاسٹ: کترینہ کیف، وجے سیتھوپتی، سنجے کپور، ونے پاٹھک، پرتیما کنن اور تینو آنند

Release Date: January 12, 2024

Lal Salaam

کاسٹ: رجنی کانت، وشنو وشال اور وکرانت

Release Date: January 12, 2024

Ruslan

کاسٹ: آیوش شرما، محترمہ مشرا، ودیا مالاودے اور جگپتی بابو

Release Date: January 12, 2024

Mean Girls

کاسٹ: انگوری رائس، رینی ریپ، اولی کراولو اور کرسٹوفر برائن

Release Date: January 12, 2024

Guntur Kaaram

کاسٹ: مہیش بابو، سریلیلا، میناکشی چودھری، جگپتی بابو، رامیا کرشنن اور جیارام

Release Date: January 19, 2024

Main Atal Hoon

کاسٹ: پنکج ترپاٹھی

Release Date: January 19, 2024

Fighter

ہریتک روشن، دیپیکا پڈوکون اور انیل کپور