انگلیاں سردی میں کیوں سوج جاتی ہیں؟
سردی کا موسم بنیادی طور پر ہماری جلد، بالوں اور ہڈیوں کو متاثر کرتا ہے۔
سردی کی وجہ سے بہت سے لوگوں کے ہاتھ پاؤں میں سوجن آجاتی ہے۔
تو آئیے جانتے ہیں اس کے پیچھے کی اصل وجہ
ٹھنڈی سے ہمارے جسم کی رگیں سکڑ جاتی ہیں۔ جس سے خون کی گردش پر اثر پڑتا ہے۔
ایسی حالت میں ہاتھوں اور پیروں میں خون کے لوتھڑے بننے لگتے ہیں اورانگلیاں سرخ اور سوج جاتی ہیں۔
بعض اوقات یہ سوجن کچھ عرصے بعد اتنی بڑھ جاتی ہے کہ انگلیوں کا رنگ سرخ نیلا ہو جاتا ہے۔
گرم پانی اور نمک کے استعمال سے انگلیوں پر سوجن کم ہوتی ہے۔
ہاتھوں اور پیروں کو 10 منٹ تک پانی میں ڈبونے سے سوجن کم ہو سکتی ہے۔
اگر پاؤں اور ہاتھ بہت سوج گئے ہوں تو لہسن کا تیل استعمال کرنا چاہیے۔
سوجن والی جگہ پر لہسن کا گرم تیل لگائیں۔ اس سے درد کم ہوجاتا ہے۔
اخروٹ کے تیل میں موجود غذائی اجزاء جلد کی صحت کے لیے بہت فائدہ مند ہیں۔
اخروٹ کے تیل میں موجود اومیگا 3 جلد کی تخلیق نو کو فروغ دیتا ہے اور جلد کی سوزش کے امراض سے لڑ تا ہے۔
یہاں پر کلک کریں