محمدشامی کےکریئرمیں ایک اوربڑی کامیابی

ٹیم انڈیا کے اسٹار فاسٹ بولر محمد شامی کو ارجن ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔

شامی یہ اعزاز حاصل کرنے والے 9ویں ہندوستانی مرد کرکٹر ہیں۔

ورلڈ کپ 2023 میں شامی کی کارکردگی شاندار رہی اور انہوں نے ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کیں۔

شامی نے 7 میچوں میں کل 24 وکٹیں حاصل کیں۔

صدر دروپدی مرمو نے محمد شامی کو ارجن ایوارڈ سے نوازا۔

ارجن ایوارڈ کے بارے میں اے این آئی سے بات کرتے ہوئے محمد شامی نے کہا، “یہ ایوارڈ میرے لیے ایک خواب کی طرح ہے

زندگی گزر جاتی ہے اور لوگ یہ ایوارڈ نہیں جیت پاتے، مجھے خوشی ہے کہ مجھے یہ ایوارڈ حاصل کرنے کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔

یہ ایوارڈ حاصل کرنا میرے لیے ایک خواب کی طرح ہے کیونکہ میں نے اپنی زندگی میں بہت سے لوگوں کو اس ایوارڈ سے نوازتے دیکھا ہے۔