اداکار گووندا نے ایک بار بیک وقت 75 فلمیں سائن کیے تھے

گووندا نے اپنے دور میں کئی ہٹ فلموں میں کام کیا۔

خاص طور پر 90 کی دہائی میں ان کے بہت چرچے تھے۔

وہ دن رات شوٹنگ کرتے تھے۔

ایک انٹرویو میں  گووندا نے بتایا تھا کہ وہ اسکرپٹ پڑھے بغیر فلمیں سائن کرتے تھے۔

کیونکہ اداکار کا ماننا تھا کہ انہیں کام مل رہا ہے اور اس سے زیادہ کیا ضرورت ہے۔

ایک وقت میں انہوں نےایک ساتھ 75 فلمیں سائن کی تھیں۔

تاہم دلیپ کمار کے کہنے پر انہوں نے 25 فلمیں چھوڑ ے تھیں۔

اس کے بعد بھی انہوں نے 49 فلموں کی شوٹنگ کی۔

آج گووندا ایک ہٹ فلم کو ترس رہے ہیں۔