سردیوں میں ان تیلوں سے جلد کی چمک برقرار رکھیں

سردیوں کے موسم میں جلد کی خشکی سے چھٹکارا پانا بہت مشکل ہوتا ہے۔

مارکیٹ میں موجود لوشن کا اثر بھی جلد پر کچھ ہی عرصے تک رہتا ہے۔

بعد میں آپ کی جلد خشک اور خستہ ہو جاتی ہے۔

لیکن کچھ تیل ایسے ہیں جو آپ کی جلد کی صحت برقرار رکھ سکتے ہیں۔

ناریل کا تیل سردیوں میں جلد کے لیے بہترین موئسچرائزنگ ایجنٹ ثابت ہو سکتا ہے۔

سردیوں میں جلد کی دیکھ بھال کے لیے آپ کو زیتون کا تیل ضرور آزمانا چاہیے۔

سورج مکھی کا تیل بیٹا کیروٹین اور اینٹی آکسیڈنٹس کا بہترین ذریعہ سمجھا جاتا ہے۔

سرسوں کا تیل: سردیوں میں جلد کی بلڈ سرکولیشن کو بہتر بنانے کے لیے سرسوں کا تیل آزمانا چاہیے۔