شریفہ دل کی صحت کے لیے فائدہ مند

یہ پھل سردیوں میں صحت کے لیے انتہائی فائدہ مند ہے۔

شریفہ کو انگریزی میں کسٹرڈ ایپل کہتے ہیں۔

اس میں وٹامن سی، میگنیشیم اور آئرن سمیت بہت سے غذائی اجزاء ہوتے ہیں۔

شریفہ صحت کے لیے بہت فائدہ مند ہے۔

یہ پھل اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہوتا ہے۔

یہ پھل کھانے سے دل کے مسائل سے بچا جاسکتا ہے۔

شریفہ بلڈ پریشر کے مریضوں کے لیے ایک دوا ثابت ہو سکتا ہے۔

یہ پھل نظام انہضام کو بڑھا سکتا ہے۔

اس سے قبض اور اسہال جیسے مسائل ٹھیک ہوسکتے ہیں۔