کیلے ٹیڑھے کیوں ہوتے ہیں،سیدھے کیوں نہیں؟ جانئے وجہ

جب کیلے بڑھ رہے ہوتے ہیں، تو وہ نیگیٹو جیوٹراپزم کے عمل سے گزرتے ہیں۔

جیوٹراپزم کا مطلب ہے کشش ثقل کے سلسلے میں پودوں کی نشوونما ہونا

پودوں کے پتے یا جڑیں اکثر سورج کی سمت، کشش ثقل کے خلاف اگتی ہیں۔

جب کہ کشش ثقل کی سمت میں بڑھنے کو مثبت جیوٹروپزم کہا جاتا ہے۔

کیلے الٹے لگے ہوتے ہیں، یعنی نیچے والا حصہ اوپر کی طرف ہوتا ہے۔

جیسے جیسے وہ بڑے ہوتے ہیں، وہ لمبے ہونے لگتے ہیں۔

پھر ان کا نچلا حصہ سورج کی سمت اوپر کی طرف بڑھنے لگتا ہے۔

کیونکہ انہیں سورج کی شعاعوں کی بھی ضرورت ہوتی ہے, اوروہ اوپر کی جانب مڑتے ہیں۔

جوں ہی کیلا نیچے سے اوپر کی جانب مڑتا ہے، اس کی شکل ٹیڑھی ہوجاتی ہے۔