سردیوں میں رہنا چاہتے ہوں فٹ تو کھائیں یہ پھل 

سردیوں میں صحت کے لیے شریفہ بہت فائدہ مند ہے۔

شریفہ کو کئی ناموں سے جانا جاتا ہے

جیسے کسٹرڈ ایپل، شوگر ایپل، چیریمویا،  وغیرہ۔

اس میں وٹامن سی اور آئرن سمیت بہت سے غذائی اجزاء پائے جاتے ہیں۔

اس پھل کو کھانے سے دل کے مسائل نہیں ہوتے ہیں

شریفہ کوذیابیطس کے لیےبہت فائدہ مند سمجھا جاتا ہے۔

یہ پھل نظام انہضام کو بڑھاتا ہے۔

اس سے قبض اور اسہال جیسے مسائل ٹھیک ہوسکتے ہیں۔