وراٹ کوہلی نے 2017 میں انوشکا شرما سے شادی کی تھی

وراٹ اور انوشکا کی شادی اٹلی میں نجی تقریب میں ہوئی تھی

وراٹ اور انوشکا کی پہلی ملاقات 2013 میں ایک ایڈ شوٹ پر ہوئی تھی

انوشکا بہت مشہور تھیں اور وراٹ اس شوٹ کے دوران نروس تھے

گھبراہٹ کے باعث وراٹ کوہلی نے انوشکا کے سامنے مذاق کیا

تاہم وراٹ کے اس مذاق نے ماحول کو کچھ خراب کردیا

بعد میں وراٹ اور انوشکا کے درمیان معاملہ طے ہوا اور ان کی دوستی شروع ہوگئی

وراٹ اور انوشکا کی دوستی آہستہ آہستہ محبت میں بدل گئی

سنہ 2014 میں وراٹ اور انوشکا کی محبت دنیا کے سامنے آئی