اداکارہ بندیا نے ڈائریکٹر سے بھاگ کر شادی کی تھی

اداکارہ بندیا گوسوامی نے  80 کی دہائی میں بالی ووڈ میں بہت نام کمایا تھا۔

بندیا 6 جنوری 1962 کو پیدا ہوئیں۔

بندیا نے بہت چھوٹی ہی عمر میں ہی گلیمر کی دنیا میں نام کمانا شروع کر دیا تھا۔

جب وہ صرف 14 سال کی تھی تو وہ ایک میگزین کے سرورق پر نظر آئیں۔

فلموں میں کام کرتے ہوئے بندیا نےاداکار ونود مہرا سے شادی کی۔

شادی کے 4 سال بعد دونوں کے درمیان اختلافات شروع ہو گئے اور پھر وہ الگ ہو گئے۔

اس کے بعد اداکارہ کی زندگی میں ڈائریکٹر جے پی دتہ آئیں۔

جے پی اور بندیا کی عمر میں 13 سال کا فرق تھا۔

خاندان کی مرضی کے خلاف، بندیا نے جے پور میں ایک درخت کے نیچے دتا سے شادی کی تھی۔