Tilted Brush Stroke

اینڈرائیڈ یا آئی فون، کون سا فون بہتر

Tilted Brush Stroke

اینڈرائیڈ فون کی بہت سی خصوصیات  آئی فون میں دستیاب نہیں ہوتی ہیں۔

Tilted Brush Stroke

اینڈرائیڈ صارفین کے فونز میں ایک سے زیادہ صارف/گیسٹ موڈ دستیاب ہے۔

Tilted Brush Stroke

اس سے فون میں ایک علیحدہ اکاؤنٹ بنایا جا سکتا ہے۔

Tilted Brush Stroke

آئی فون میں گیسٹ موڈ فیچر فراہم نہیں کیا جاتاہے۔

Tilted Brush Stroke

اینڈرائیڈ فون صارفین پورے صفحے کا اسکرین شاٹ لے سکتے ہیں۔

Tilted Brush Stroke

آئی فون میں پورے پیج کا اسکرین شاٹ لینے کی سہولت  دستیاب نہیں ہے۔

Tilted Brush Stroke

اینڈرائیڈ فون میں فونٹ کا اسٹایل تبدیل کر سکتے ہیں۔

Tilted Brush Stroke

آئی فون میں فونٹ کا اسٹایل یا سائز تبدیل نہیں کر سکتے ہے۔

Tilted Brush Stroke

آئی فون میں بیرونی اسٹوریج دستیاب نہیں ہے جبکہ اینڈرائیڈ میں دستیاب ہے۔