امرود کے ساتھ یہ چیزیں کبھی نہ کھائیں

امرود  زیادہ تر سردیوں میں کھایا جاتا ہے۔

یہ جسم کے لیے بہت فائدہ مند ہے۔

لیکن امرود کے ساتھ ان چیزوں کو کھانا نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے۔

امرود کے ساتھ دودھ نہیں پینا چاہیے

ایسا کرنے سے پیٹ میں درد ہو سکتا ہے۔

امرود اور پانی ایک ساتھ نہیں پینا چاہیے

ایسا کرنے سے سردی اور کھانسی جیسے مسائل پیدا ہوسکتے ہیں۔

کیلے اور امرود کا استعمال سر درد کا باعث بنتا ہے۔