اداکارہ ممتاز نے ٹھکرایا تھا دو ستاروں کا پیار

اداکارہ ممتاز 60-70 کی دہائی میں اکثر سرخیوں میں رہتی تھیں۔

ان کا نام فیروز خان اور شمی کپور کے ساتھ کافی چرچا میں رہا تھا۔

ایک انٹرویو میں ممتاز نے خود اپنے افیئر کا انکشاف کیاتھا۔

ممتاز نے فیروز خان کے ساتھ اپنے تعلقات کے بارے میں کھل کر بات کی تھی۔

انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا کہ انہوں نے فیروز خان سے شادی کیوں نہیں کی تھی

ممتاز نے کہا کہ فیروز کو ایک اینگلو انڈین لڑکی سے محبت تھی۔

فیروز نے کبھی ممتاز کو شادی کی پیشکش نہیں کی تھی

شمی کپور سے اداکارہ ممتاز شادی نہیں کرنا چاہتی تھیں۔

ممتازاور شمی کپور کبھی شادی نہیں کرنا چاہتے تھے۔