Green Leaf

انڈر 19 ورلڈ کپ ٹائٹل جیتانے کے بعد ان کھلاڑیوں نے  ٹیم انڈیا میں کمایا نام

سال 2000 میں محمد کیف نے انڈر 19 ڈبلیو سی میں ہندوستان کو ٹائٹل جیتنے میں اہم کردار ادا کیا۔

محمد کیف نے ٹیم انڈیا کے لیے ڈیبیو کرکے خوب نام کمایا

سال 2008 میں ویراٹ کی کپتانی میں ہندوستان نے انڈر 19 ڈبلیو سی کا ٹائٹل جیتا تھا۔

ویرات کوہلی آج دنیا کے ٹاپ بلے بازوں میں شامل ہیں۔

 انمکت چند نے سال 2012 میں ہندوستان کو ٹائٹل جتنے میں اہم کردار کیا۔

انمکت چند کو کبھی بھی ٹیم انڈیا میں ڈیبیو کرنے کا موقع نہیں ملا۔

سال 2018 میں، پرتھوی شا نے انڈر 19 ورلڈ کپ میں ہندوستان کو ٹائٹل دلایا تھا

سال 2022 میں، یش دھول نے انڈر 19 ورلڈ کپ میں ہندوستان کو ٹرافی دلائی تھی

یش دھول ابھی تک ٹیم انڈیا میں اپنا ڈیبیو کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکے ہیں۔