یہ سبزیاں صحت کے لیے فائدے مند

سبزیاں صحت کے لیے بہت فائدہ مند ہوتے ہیں

مختلف سبزیوں کے مختلف فوائد ہوتے ہیں

اسی طرح ہیرفل بالوں کو گرنے سے روکنے کے لیے ایک علاج ہے۔

یہ نشوونما اور قوت مدافعت بڑھانے میں مددگار ہے۔

اربی بلڈ پریشر اور دل سے متعلق مسائل کا علاج ہے۔

اس کی وجہ سے انسولین اور گلوکوز کی مقدار متوازن رہتی ہے۔

کریلے کھانسی، قبض اور ہاضمے کے مسائل کو دور کرتا ہے۔

کریلے کا رس گیس اور بدہضمی کے لیے فائدہ مند ہے۔

شکرقندی ایک سپر فوڈ ہے، جو کینسر جیسے امراض میں بہت فائدہ مند ہے۔