راجستھان کے شہرکوٹا کی مہشور روٹی
کوٹا میڈیکل اور انجینئرنگ کوچنگ کے لیےمشہور ہے۔
اس کے علاوہ، کوٹا اچھے کھانے کے لیے بھی جانا جاتا ہے۔
یہاں کی رومالی روٹی طلباء کی پہلی پسند بن گئی ہے۔
یہ روٹی کافی بڑی ہوتی ہے۔
اس روٹی کو دو سے تین لوگ آرام سے کھاسکتے ہے۔
رومالی روٹی بنانے کے لیے چنے کے آٹےاور گندم کے آٹے میں ملایا جاتا ہے۔
یہاں رومالی روٹی 50 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت ہوتی ہے۔
دیگر ریاستوں اور غیر ملکی طلباء اور شہر کے رہائشی یہ روٹی بڑے شوق سے کھاتے ہیں۔
یہ روٹی زیادہ تر نان ویج کے ساتھ کھائی جاتی ہے۔
یہاں پر کلک کریں