پردے پر ولن بن کر مہشور ہوئے یہ اداکار

سنیل شیٹی کا شمار بالی ووڈ کے مشہور ستاروں میں ہوتا ہے۔

اداکار نے اپنے کیریئر کا آغاز سال 1992 میں فلم 'بلوان' سے کیا۔

یہ فلم باکس آفس پر کامیاب ثابت ہوئی ہے۔

اس کے بعد سنیل شیٹی کا کریئر اچانک ٹریک سے ہٹ گیا۔

اچانک ان کی ہر فلم باکس آفس پر ناکام ہونے لگی۔

اسی دوران انہیں ایک زبردست فلم ملی

انہوں نے شاہ رخ خان کی فلم 'میں ہوں نا' میں ولن کا کردار ادا کیا۔

اس فلم میں سنیل شیٹی ولن کے طور پر مشہور ہوئے

سال 2004 میں ریلیز ہوئی 'میں ہوں نا' سپر ہٹ ثابت ہوئی ہے