سردیوں میں جسم کو تیل کا مساج کرنے کے فوائد

تیل  کی مالش جلد کی خشکی کو روکتا ہے، سردیوں کے مہینوں میں جلد کو ہائیڈریٹ اورصاف رکھتا ہے۔

تیل کا مساج جسم کو نرم رکھتا ہے۔

بادام یا ناریل جیسے تیل جسم کو ضروری غذائیت فراہم کرتے ہیں، جو جلد کی حفاظت اور تازہ رکھتے ہیں۔

سردیون میں تیل کا مساج ٹھنڈی اور خشک ہواسے جسم میں ہونے والی خارش اور جلن کو دور کرتے ہے

دراڑوں اور کھردرے پیچ کی تشکیل کو روکنے میں مدد کرکے جلد کو نرم رکھتے ہیں۔

جسم کو تیل کی مالش کرنے سے خون کی گردش بہتر ہوتی ہے، جس سے جلد اور مجموعی صحت کو فروغ ملتا ہے۔

بہت سارے تیلوں میں اروما تھراپی فوائد ہوتے ہیں، جو جسم سے  تناؤ کو کم کرکے سکون پیدا کرتے ہیں۔