یہ اداکار کبھی بغیر ٹکٹ کے ٹرینوں میں سفر کرتے تھے

download

کارتک آرین آج کروڑوں کی جائیداد کے مالک ہیں۔

download
download

لیکن اداکاری میں آنے سے پہلے انہوں نے  مالی مشکلات کا بھی سامناکیا ہے۔

Kartik Aaryan

اس کا انکشاف وہ اپنے کئی انٹرویوز میں کر چکے ہیں۔

download
download

اداکار اپنے مشکل دور میں  12 لوگوں کے ساتھ ایک کمرہ شیئر کرتے تھے۔

download

اداکار کبھی کبھی  کالج چھوڑ کر آڈیشن کے لیے جاتے تھے۔

kartikaaryan41592025695

اسی جنون کی وجہ سے انہوں نے انجینئرنگ چھوڑ کر اداکاری میں کیرئیر بنایا

download

آج کارتیک اریان کا مقابلہ انڈسٹری کے بڑے ستاروں سے  ہوتا ہے۔

MicrosoftTeams-image-2022-05-16T181844.110

اداکار کارتیک اریان کی خواتین کی فین فالوونگ بھی کافی زیادہ ہے۔